ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کا خلائی جہاز شینژو 13 خلا نوردوں سمیت اسٹیشن پر پہنچ گیا

چین: راکٹ خلائی جہاز شینژو 13 اور ماہرین کو لے کر روانہ ہو رہا ہے

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی خلائی جہاز شینژو 13 چینی خلائی اسٹیشن تک پہنچ گیا ہے۔ اسے ایک راکٹ کی مدد سے ہفتے کی صبح ہی روانہ کیا گیا تھا۔ اس میں 3خلاباز سوار تھے، جو آیندہ 6 ماہ تک چینی خلائی اسٹیشن میں رہیں گے۔ چین خلا میں اپنا ایک اسٹیشن مکمل کر رہا ہے اور یہ خلا باز اسی کی تیاری کے مختلف مراحل مکمل کریں گے۔ چینی خلائی اسٹیشن کے ابھی دو مزید موڈیولز جوڑے جانا باقی ہیں، جس کے بعد یہ اسٹیشن مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔ یہ کام آیندہ برس تک مکمل کیا جا سکے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں