ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم نے اپنی پوری جان لگائی اور آئندہ بھی لگاتے رہیں گے، شاہین آفریدی

دبئی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل کے بعد ٹویٹر پیغام جاری کردیا ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے لکھا کہ پاکستان، ہم نے اپنی پوری جان لگائی اور آئندہ بھی لگاتے رہیں گے، ہم ہارے نہیں ہیں بلکہ ہم نے سیکھا ہے، ان شا اللہ، ہم مضبوطی سے واپس آئیں گے اور مسکراہٹیں پھیلائیں گے۔انہوں نے آخر میں پاکستان زندہ باد کا ہیش ٹیگ استعمال کیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں