ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماتلی: انتظامیہ کی نااہلی، کشمیری محلہ کی گلیاں سیوریج کے پانی میں ڈوب گئیں

ماتلی (نمائندہ جسارت)گودام ایریا کے قریب کشمیری محلہ پرائمری سمیت سیکنڈری اسکول جانے والی گلی گندے پانی میں ڈوب گئی ، گلی کے سیوریج کے گندے پانی کو مرکزی نالے تک لے جانے والی تمام نالیاں بلاک ہو چکی ہیںاس لیے گندا پانی اس مقام پر جمع رہتا ہے۔اس صورتحال سے مکینوںاور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں