English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین نے 60 ہزار فوجی لداخ میں تعینات کر دئیے

اسلام آباد: چین نے 60 ہزار فوجی لداخ کے سرحدی حصے پر تعینات کردیے ہیں جہاں پر بھارتی فوجی موجود ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ چین نے انفراسٹرکچر بھی تعمیر کرنا شروع کردیا ہے تاکہ لائن آف کنٹرول پرفوجی آمدورفت تیز ہوسکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فوج کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے کئی ایک  جگہوں پر تو بھارتی اور چینی فوج آمنے سامنے موجود ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ  بھارتی فوج کو چینی انفراسٹرکچر اور بڑھتی ہوئی فوج کی تعیناتی سے خطرات کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے