ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باکسر عثمان وزیر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام کے ایمبیسیڈر بن گئے

لاہور(جسارت نیوز)انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام کے ایمبیسیڈر بن گئے۔ بدھ کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورنوجوانان عثمان ڈار سے ورلڈ باکسنگ کونسل مڈل ایسٹ چمپیئن عثمان وزیر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عثمان ڈار نے باکسر عثمان وزیر کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ عثمان وزیر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام میں ہمارے باکسنگ ایمبیسیڈر ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں