ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان: چاقو حملے میں سیکورٹی اہل کار ہلاک

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں احتجاج کے دوران چاقو حملے میں ایک سیکورٹی افسر ہلاک ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خرطوم کے مختلف حصوں سے جمع ہونے والے مظاہرین نے صدارتی محل کی جانب مارچ کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے رواں ہفتے سوڈانی دھڑوں کے درمیان مذاکراتی عمل شروع کرنے کی کوشش کی تھی، لیکن اس کے باوجود مظاہرین نے احتجاج جاری رکھا ہوا ہے۔ مظاہرین پہلے شہر کے مرکزمیں جمع ہوئے اور فوجی قیادت کے خلاف نعرے بازی کی۔

The post سوڈان: چاقو حملے میں سیکورٹی اہل کار ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں