English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حیدرآباد: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ترجمان کی اظہارِ تعزیت

القمر

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر محمد یونس دانش، ناظم علی آرائیں، پیر سید سعید احمد چشتی سنگھانوی، صاحبزادہ محمود احمد قادری، عبدالروف الوانی، محمد رضوان شیخ، ارشاد نقشبندی، بزم رفقاء اسلام کے امیر سید منیر حیدر شاہ، عبدالغفار اویسی، عثمان عامر عباسی، محمد یعقوب الوانی ،انجمن طلباء اسلام کے رہنما عمر فاروق ،حماد قریشی ،محمد رافع نے بزم رفقاء اسلام ضلع حیدرآباد کے نائب امیر سید اشرف علی رضوی کی ہمشیرہ سابق کونسلر بدرالنساء کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دُعاکی کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے