مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک عہدے داروں کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد اسرائیلی صدر آئزک ہرتسوگ کے دورہ ترکی سے قبل بیت المقدس پہنچ گیا ۔ اس دور میں تُرک صدر رجب طیب اردوان کے سینئر مشیر ابراہیم قالن اور نائب وزیر خارجہ سیدات اونال نے اسرائیلی صدر اور دیگر حکام سے ملاقات کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ترک صدر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں اسرائیلی ہم منصب کے دورہ کی تصدیق کی تھی۔
The post تُرک حکام کی اسرائیلی صدر کے دورے سے قبل بیت المقدس آمد appeared first on Daily Jasarat News.
