English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: کیلاش کمار نے پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر کا اعزاز حاصل کر لیا۔

سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج میں ہندو افسر کیلاش کمار کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، جس کے ساتھ ہی کمار نے پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے کیلاش کمار کا تعلق تھر سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے