راولپنڈی ٹیسٹ: تاخیر کے بعد میچ دوبارہ شروع، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری
مارچ 7, 2022
اتوار کی شب راولپنڈی میں بادل کھل کر برسے جس کی وجہ سے گراؤنڈ میں پانی جما رہا۔ انتظامیہ نے پچ کی حفاظت کے لیے لگائے گئے کور ہٹا دیے ہیں تاہم آؤٹ فیلڈ کو سکھانے کا کام جاری ہے۔