English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ‘ پنجاب سے مقابلہ کریگی

القمر

لاہور (جسارت نیوزپنجاب حکومت کی طرف سے کئے جانیوالے ہارس اینڈ کیٹل شو مقابلوں میں منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں سندھ کی مخالف ٹیم کو دو ایک سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ‘کپتان زاہد اللہ کی سربراہی میں جانیوالے ہاکی کی ٹیم نے لاہور میں منعقدہ مقابلوں میں پہلے مقابلے میں بلوچستان کو پانچ ایک سے ہرا دیا جبکہ دوسرے میچ میں گلگت بلتستان کی ٹیم کو سات ایک سے شکست دی سیمی فائنل میں سندھ کی ٹیم کو جمعے کے روز دو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے