ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تنزانیا: بس اور ٹرک کے تصادم میں 23افراد ہلاک‘38زخمی

تنزانیامیں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد تباہی کا منظر

ڈوڈوما (انٹرنیشنل ڈیسک) تنزانیا میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 23افراد ہلاک اور 38زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ حادثہ مشرقی تنزانیا میں اس وقت پیش آیا، جب ایک بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ تنزانیا کے صدارتی دفتر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ واقعے میں 38 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں