ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونس : 2ٹرینوں کے تصادم میں 95 افراد زخمی

تیونس سٹی: تیونس میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی تباہی کا منظر

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں 2مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 95 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق زخمیوں کو مختلف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ مقامی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ مسافروں میں زیادہ تر کو فریکچر اور زخم آئے ہیں،جب کہ کسی کی حالت تشویش ناک نہیں ہے۔ واقعہ تیونس کے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے پیش آیا ۔ حکام کہنا ہے کہ فوری طور پر حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں