English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حیدرآباد:والدین کی جانب سے گھر کا حصہ نہ دینے کے خلاف احتجاج

القمر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) لطیف آباد نمبر 7 کی رہائشی مسماۃ شازیہ دختر زاہد نے والدین کی جانب سے گھر کا حصہ نہ دینے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب میں کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ میرے پہلے شوہر کا انتقال ہوگیا دوسرے نے طلاق دے دی جس کے بعد میں 4 بچوں سمیت والد کے گھر میں رہ رہی تھی جہاں میرے والد نے میرے بیٹوں پر ایک لاکھ روپے اور 10 تولہ کے طلائی زیورات کی چوری کا الزام عائد کرکے گھر سے نکال دیا۔ انہوں نے کہاکہ والدین کی جانب سے گھر سے نکالنے کے باعث وہ دربدر پھر رہی ہے والد نے لاتعلقی اختیار کرلی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے