ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چوں چوں کا مربع حکومت چند ہفتوں کیلئے ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ حکومت سوشل میڈیا اور سیاسی مخالفین کیخلاف کریک ڈائون کے خواب چھوڑے، چوں چوں کا مربع حکومت چند ہفتوں کیلئے ہے۔

ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے منگل کے روز سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ، ملک کا سیاسی بحران سنگین ہو رہا ہے،135 حلقوں سے استعفے آ چکے ہیں ،موجودہ پارلیمان اپنی اہمیت اور حیثیت کھو چکی ہے، ٹکرائو سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں