English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حرمین شریفین میں رمضان المبارک میں 50ہزار نئے سبز قالین بچھ گئے

مکہ مکرمہ: حرمین شریفین کے انتظامی اہل کار مسجد الحرام میں سبز قالین بچھا رہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے دوران 50ہزار نئے سبز قالین بچھا دیے گئے ۔ حرمین کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدام روزے داروں اور نمازیوں کے آرام کے لیے کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں بنائے گئے قالین معیارات اور کئی تکنیکی خصوصیات کے حامل ہیں۔ ہر قالین پر ایک الیکٹرانک چپ اور کوڈ ہے،جسے ریڈیو فریکوئنسی کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔ قالین کی صفائی کے شعبے کے ڈائریکٹر جابر احمد الوداعانی نے بتایا قالینوں کو تیار کرنے میں 11 ماہ لگے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے