ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیگال کے صدر کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض: سعودی ولی عہد اور سینیگال کے صدر وفود کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں سینیگال کے صدر میکی سال کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ، تعاون کو بڑھانے کے طریقوں اور مشترکہ دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا۔ سینیگال کے صدر جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل اور متعدد اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔اس دوران سعودی وزیر مملکت شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد، سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف، سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیباور دونوں جانب سے دیگر عہدے دار موجود تھے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں