ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران نیازی نے الیکشن کمیشن کیخلاف منظم مہم شروع کی ہے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد:ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے چیف کمشنر الیکشن کمیشن کے خلاف منظم مہم شروع کر دی ہے۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ یہ مہم عمران اینڈ کمپنی کے لئے مزید مشکلات کا باعث بنے گی۔

ترجمان پی ڈی ایم نے کہاکہ وقت آچکا ہے الیکشن کمیشن ثابت کرے کہ وہ آزاد، خود مختار ادارہ ہے، پی ڈی ایم، پوری قوم آئین و قانون کی بالادستی کی جنگ میں چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں