ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مدینہ منورہ کے علاقے مہد الذہب میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال

مدینہ منورہ کے علاقے مہد الذہب میں سیلاب ٹرک کو بہا کر لے جارہا ہے

مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے علاقے مہد الزہب میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں اور سیلاب سے وسیع رقبہ زیر آب آگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں شہر کے شمال میں واقع وادی جریسیہ میں شدید بارش کے بعد ایک ٹرک سڑک کے کنارے الٹا دیکھا جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مہد الذہب کے علاقے میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نجران، جازان، عسیر، الباحہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، حائل، ریاض،قصیم میں بارش کا امکان ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں