ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی آئرلینڈ کے انتخابات میں نیم عسکری تنظیم کی بڑی فتح

بیلفاسٹ (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے انتظامی علاقے شمالی آئرلینڈ میں نیم عسکری تنظیم شن فین نے انتخابات میں بڑی فتح حاصل کرلی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شن فین پہلے برطانوی حکومت کے خلاف برسر پیکار عسکری تنظیم آئرش ریپبلکن آرمی کا سیاسی بازو قرار دیا جاتا تھا،تاہم اب اس نیم فوجی تنظیم نے مسلح سرگرمیاں ترک کر دی ہیں۔ انتخابات میں شن فین کو اتنی واضح کامیابی حاصل ہوئی ہے کہ وہ اپنی خاتون قائد مشیل او نیل کو وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے نامزد کر سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں