ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ثانیہ مرزا فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں

پیرس(جسارت نیوز)ثانیہ مرزا اور ان کی جوڑی دار لوسیا ہارڈیسکا نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ انہوں نے دوسرے رائونڈ میں کایا یوین اور تامارا زیڈانشک کو شکست دی،سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن کے ویمنز ڈبلز کے دوسرے رائونڈ میں بھارتی ٹینس ا سٹار ثانیہ مرزا اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار لوسیا ہارڈیسکا نے سلوینیا کی کایا یوین کو ہرا کر اگلے رائونڈ میں جگہ بنا لی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں