English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سٹی پولیس اسٹیشن گنداواہ کے لاک اپ سے قتل کا ملزم فرار

القمر

جھل مگسی میں‌ سٹی پولیس اسٹیشن گنداواہ کے لاک اپ سے قتل کا ملزم فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جھل
مگسی کے سٹی پولیس اسٹیشن گنداواہ سے قتل کا قیدی ملزم زاہد حسین پولیس اہلکار سے پیشاب کا بہانہ کر کے
لاک اپ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے اور ساتھ متعلقہ پولیس اہل کار کے خلاف بھی
کارروائی کی جارہی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے