ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا، متوقع تاریخ کا اعلان

.کراچی: شہر قائد میں مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز یکم جولائی کی شام سے ہو جائے گا

یف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق 30 جون سے مون سون ہوائیں تھرپارکر کے راستے داخل ہونگی،جس کے نتیجے میں  یکم جولائی کی شام سے شہر میں مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا-

انہوں نے کہا کہ پہلا اسپیل 3 تا 4 روز پر محیط ہوسکتا ہے،رواں برس مون سون کے دوران معمول سے  30 فیصد زائد بارشوں کا امکان ہے- مون سون سسٹم کو سمندر سے ملنے والی نمی کے سبب بارش کی شدت بڑھ جاتی ہے،اس تناظر میں جولائی تا اگست مون سون کی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں-

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں