ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 عاشورہ، اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی،اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی 9اور 10محرم الحرام کو ہو گی جبکہ شہر میں دفعہ 14بھی نافذ رہے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو انتظامیہ سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں