English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان اچھی ٹیم ، مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا، کین ولیمسن

القمر

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو اچھی ٹیم قرار دے دیا۔

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل میچ ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اچھی ٹیم ہے۔

کین ولیمسن نے کہا کہ ہم نے ٹاپ آرڈر کے خلاف اچھی بولنگ کرائی، پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے ہرا کر سہ ملکی T20 سیریز جیت لی، گرین شرٹس نے 164 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے