ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان میں ڈیمز ٹوٹنے کی وجوہات سامنے آگئیں

 کوئٹہ:بلوچستان میں بارشوں کے دوران ڈیمز ٹوٹنے کی وجوہات سامنے آگئیں۔

وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم نے ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل کر لیں۔

رپورٹ میں محکمہ آب پاشی کے افسران اور کنسلٹنٹس کو ذمے دار قرار دیا گیا ۔

رپورٹ میں ڈیمز کے ڈیزائن میں ٹیکنیکل نقائص، ناقص تعمیرات اور سیاسی بنیادوں پر ڈیمز کی جگہوں کا انتخاب اور بدعنوانی بیشتر ڈیموں کی ٹوٹنے کی وجوہات بتائی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں