English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 بابر کو خود سوچنا چاہیے ان سے رنز کیوں نہیں ہو رہے،معین خان

القمر

کراچی :سابق کرکٹر معین خان نے قومی کپتان بابراعظم کو خود اپنی پرفارمنس پر غور کا مشورہ دیا ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان نے اچھی کرکٹ کھیلی اور حارث نے ٹیم کو اٹھا کر رکھ دیا۔

معین خان کا کہنا تھا بابر اعظم کو خود سوچنا چاہیے ان سے رنز کیوں نہیں ہورہے۔

عماد وسیم نے کہا کہ جس لگن سے کرکٹ کھیلنی چاہیے وہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں نظر آئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے