ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل فیصلہ کن بنانے کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی

میلبرن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل فیصلہ کن بنانے کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی گئی،

ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے شق 13.7.3میں تبدیلی کردی جس کے بعد ریزرو ڈے پر اضافی وقت کی گنجائش کو 2سے بڑھا کر 4گھنٹے کردیا گیا ہے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا کہنا تھا کہ پوری کوشش ہوگی کہ میچ اتوار کو ہی مکمل ہوجائے.

ریزرو ڈے پر مقابلہ پیر کو دن 3بجے شروع کیا جائے گا،رپورٹس کے مطابق اتوار کو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان میچ بارش سے متاثر ہونیکا خدشہ ہے جبکہ اگلے دن پیر کو ریزرو ڈے کے موقع پر بھی میلبرن میں بارش کی پیشگوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں