ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کی فیکٹری میں آتشزدگی، 36افراد ہلاک

بیجنگ:چین کی ایک فیکٹری میں آتش زدگی کے ہول ناک واقعے میں 36افراد ہلاک ہو گئے،

چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ہنان کی فیکٹری میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 36 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے،فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے 63فائر ٹینڈرز نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کی، فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی.

چینی میڈیاکے مطابق آنیانگ کے ہائی ٹیک زون میں واقع ایک فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے عمارت کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں