ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شدید دھندکے باعث پنجاب کی مختلف موٹرویز  کو بندکردیا   

لاہور:پنجاب میں شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ اور لاہورملتان موٹرویز بند کر دی گئیں۔

موٹر وے پولیس حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔

اس کے علاوہ لاہور ملتان موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے ننکانہ تک ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ۔موٹروے پولیس نے ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں