English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے

القمر

 راولپنڈی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر شاہین  شاہ آفریدی انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

شاداب خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی اور شاہین شاہ کی تصویر شیئر کی گئی جو ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر وائرل ہے،شاداب نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ‘میں شاہین کے ہمراہ اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے میرے ہوم گرائونڈ پر موجود ہوں،کرکٹر نے یہ بھی لکھا کہ ‘یہاں کا ماحول کافی اچھا ہے’۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے