English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی ساتھیوں سمیت جےیوآئی(ف) میں شامل

القمر

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے مختلف قبائل کے ہمراہ جےیوآئی(ف) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

نواب اسلم رئیسانی کا کہنا تھا کہ عوام کی بہتری کے لیے ہم سب ملکر جدوجہد کریں گے، بلوچستان میں جے یوآئی کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔، جمعیت کے ساتھ بہت پرانا دوستانہ تعلق ہے

ان کا کہنا تھا کہ جے یوآئی کے لوگوں نے ماضی میں ہماری بہت ساتھ دیا۔ اسلم رئیسانی نے کہا کہ عوام کی بہتری کے لیے ہم سب ملکر جدوجہد کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے