ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 نائیجیریا،بوکو حرام کے خلاف فضائی آپریشن ، 40افراد ہلاک

نائیجریا:میں ایک فضائی حملے میں بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کے دو نام نہاد اعلی عہدیداروں سمیت کم از کم 40افراد ہلاک ہو گئے،

نائیجیرین میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجر صوبے میں بوکو حرام تنظیم کے خلاف فضائی آپریشن کیا گیا،اس کارروائی میں کم از کم 40افراد ہلاک ہوئے جن میں تنظیم کے نام نہاد ا سرغنہ بھی شامل تھے،جن کی  ریڈ بلیٹن سے  تلاش کی جا رہی تھی۔

یاد رہے کہ نائیجیریا میں 2000کی دہائی کے اوائل سے 2009سے لے کر اب تک بوکو حرام کی  وسیع  پیمانے پر دہشت گردی کی کارروائیوں میں 20ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، تولاکھوں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں