ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت کاہندو برادری کیلیے عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے ہولی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ہولی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے عام تعطیل ہو گی۔

سندھ حکومت کے محکموں میں کام کرنے والے ہندو ملازمین کے لیے تعطیل ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں