سندھ حکومت کا کل تمام اسکولوں اور کالجز میں چھٹی کا اعلان مارچ 7, 2023 کراچی:سندھ بھر میں منگل 8 مارچ کو تمام سرکاری و نجی کالجزمیں چھٹی ہو گی۔ شب برات کے موقع پر محکمہ کالجز سندھ نے تمام سرکاری و نجی کالجزمیں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ کالجز نے چھٹی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا۔