ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قانون سازی سے آج پارلیمانی جمہوریت کی روح زندہ ہو گئی:مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج عملا کر کے دکھا دیا ہے ہر چیز کا اپنا اپنا وقت ہوتا ہے اور اپنے وقت پر وہ چیز خوش اسلوبی سے ہو جائے تو ہی بہتر ہوتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ غیر ضروری شور مچانا اور کچھ نہ کرنا ماضی کی روایتیں ہیں، ہمیں وہی بات کرنی چاہیے جس پر ہم عمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں

https://twitter.com/Marriyum_A/status/1641042088304300032?s=20۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا یہ پاکستان کا مفاد اور پارلیمنٹ کی بالادستی ہے، آج پارلیمانی جمہوریت کی روح زندہ ہو گئی ہے، جس انداز میں یہ ساری کارروائی ہوئی ہے، یہ اس کام کی نوعیت سے زیادہ خوبصورت تھا، ہمارے سامنے ہمیشہ ایک ہی مقصد ہوگا۔ 

انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کا مفاد اور پارلیمنٹ کی بالادستی ہے، آج پارلیمانی جمہوریت کی روح زندہ ہو گئی۔۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں