ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہدایتکار نبیل قریشی کا عید کی 5 چھٹیاں دینے پر حکومت پر طنز

کراچی: پاکستان شوبز کے ہدایتکار نبیل قریشی نے حکومت کی جانب سے عید کی 5 دن کی چھٹیوں کے اعلان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

نبیل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری پر عید کی 5 چھٹیوں کی خبر شیئر کرتے ہوئے حکومت پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اتنی ترقی کر رہا ہے چھٹیاں تو بنتی ہیں۔

نبیل قریشی کا عید پر 5 چھٹیاں ملنے پر طنزنبیل قریشی کا عید پر 5 چھٹیاں ملنے پر طنز

انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ’بھئی ماشاللہ اتنی ترقی ہو رہی ہے – اس پر اتنی چھٹیاں تو بنتی ہیں۔‘

یاد رہے کہ ہدایتکار نبیل قریشی سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں اور اپنے سیاسی معاملات پر ی رائے کا کھل کر اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں