English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آباد،خیبر پختونخوا اورپنجاب میں فوج تعینات

القمر

اسلام آباد: ملک بھر پرتشدد مظاہروں میں اضافہ ہوگیا امن وامان برقرار رکھنے کےلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،  خیبر پختونخوا اور پنجاب میں فوج تعینات کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصآف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں  ہونے والے احتجاج اور  پرتشدد مظاہروں کو روکنے کےلئے دفعہ 144 ناٖفذ کردی گئی جبکہ پنجاب، خیبر پختونخوا، اور اسلام آباد میں امن وامان برقرار رکھنے کےلئے فوج کو بھی تعینات کردیا گیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے