ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف جسٹس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا ان کے امیج کو شرمناک بنا دے گا، مریم صفدر

termed

 اسلام آباد: مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم صفدر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا انہیں اچھا نہیں بنا سکتا۔

مریم صفدر نے کہا کہ چیف جسٹس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا چیئرمین کو اچھا نہیں بنا سکتا۔مریم نواز نے مزید لکھا کہ اس سے چیف جسٹس پاکستان کا امیج خراب ہو گا، بہت ہی شرمناک ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان نے توشہ خانہ سے چوری کرکے ملک سے غداری کی ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام کو کوئی بھی ریلیف فراہم کرنے کے بجائے اپنےخزانوں کی تجوریاں  بھری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں