ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلگت، چلاس اور گرد و نواح میں زلزلے سے خوف و ہراس

گلگت، چلاس اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔

اطلاعات کے مطابق  قدرتی آفت میں کوئی جانی و مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں