English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک بھر میں اسلحہ کی فروخت پر پابندی عائد

القمر

اسلام آباد:ملک بھر میں اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے علاوہ ڈیلر کی رسیدیں قابل قبول نہیں، اسلحہ ڈیلر ممنوعہ بور کا اسلحہ فروخت نہیں کر سکتے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ ڈیلرز لائسنس ہولڈرز کو ممنوعہ بور کا اسلحہ فروخت نہیں کر سکتے، لائسنس ہولڈرز صرف پاکستان آرڈیننس فیکٹری سے اسلحہ خرید سکتے ہیں اور لائسنس پاکستان آرڈیننس سے خریدے گئے اسلحے کا ہو گا، پی او ایف کے علاوہ کسی ڈیلر سے نہیں خریدا جائے گا۔ اسلحہ لائسنس نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے