مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مدینہ منورہ میں اسلامی تاریخ اور ثقافت کی نمایش کی گئی،جس میں نے زائرین نے بھر پور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ نمایش کے دوران مختلف ماڈل بناکر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مسلمانوں کے رہن سہن اور اسلامی اقدار کو واضح کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس نمایش کا اہتمام وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔
