ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ ویو وارننگ جاری

extreme heat

نیویارک: امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی کی لہر جاری ہے، شمالی اور جنوبی ریاستوں میں ہیٹ ویو وارننگ جاری کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جن ریاستوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہیں ان میں ایریزونا، نیو میکسیکو، ٹیکساس، کولوراڈو اور کنساس شامل ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق متاثرہ ریاستوں کے بعض شہروں میں درجہ حرارت 37 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی کی لہر سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے انتظامیہ نے شہریوں کو ہر ممکنی حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں