English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سینئر سیاستدان دانیال عزیز پر فرد جرم عائد

  شکرگڑھ: جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے پولیس کو دھکمیاں دینے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر سینئر سیاستدان دانیال عزیز پر فرد جرم عائد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، سینئر سیاستدان دانیال عزیز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے۔

دانیال عزیز نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے شفاف ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔

واضح رہے کہ دانیال عزیز پر الیکشن کے روز پولیس کو دھمکیاں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے