ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جامع نورالہدیٰ عربیہ اسلامیہ باگڑجی کے شعبہ حفظ میں ششماہی امتحان

سکھر (نمائندہ جسارت)جامع نورالہدیٰ عربیہ اسلامیہ باگڑجی میں شعبہ حفظ کے طلبہ کا ششماہی امتحان منعقد ہوا۔دارالعلوم تفہیم القرآن سکھر کے شیخ القرآن استاد مولانا عبدالعزیز تنیو نے طلبہ سے امتحان لیا۔اور مدرسہ کے بچوں کی تعلیمی قابلیت و مدرسین معلمین کی کارکردگی کی تعریف کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں