English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کامران ٹیسوری دنیا کے بہترین گورنر ہیں، مصطفی کمال

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کامران ٹیسوری کو ورلڈ کا بیسٹ گورنر قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق معروف اسکالر ذاکر نائیک کی ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی شریک ہوئے جبکہ دیگر اقلیتی اور دیگر مذاہب کے لوگ نے بھی شرکت کی۔

رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ اس وقت آپ دنیا کے بیسٹ گورنرکیساتھ بیٹھیہیں، ان کوابھی یہ ایوارڈ ملا نہیں ہے لیکن جس طرح یہ کام کررہے ہیں اس کو دیکھتے ہوئے جلد یہ ایوارڈ انہیں ملے گا۔

انھوں نے بتایا کہ ایک زمانے میں مجھے ورلڈ کا بیٹا مئیر کا ایوارڈ ملا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے