ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیکب آباد، غیر قانونی شکار پر محکمہ وائلڈ لائف کا نوٹس

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں غیر قانونی شکار کا نوٹس ،محکمہ وائلڈ لائف جاگ گیا ،بی سیکشن تھانہ کے تین پولیس اہلکاروں کو نوٹس جاری ،28اکتوبر تک اہلکاروں سے اسسٹنٹ کنزرویٹر وائلڈلائف نے جواب طلب کرلیا بصورت دیگر کیس داخل کرنے کا انتباہ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں مہمان پرندوں کے غیر قانونی شکار کی خبروں پر محکمہ وائلڈ لائف جاگ گیا ہے اوراسسٹنٹ کنزرویٹر وائلڈ لائف لاڑکانہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے تھانہ بی سیکشن کے ہیڈ کانسٹیبل شاہنواز کھوسو ،سپاہی برکت جکھرانی اور ابوبکر بروہی کو نصیر شاخ سے سائبیریا سے ہجرت کرکے آنے والے دو کونج پرندوں کا شکار کرنے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 اکتوبر لاڑکانہ دفتر میں پیش ہوکر تک وضاحت دینے کے لئے طلب کر لیا ہے بصورت دیگر مقدمہ درج کرنے کا انتباہ کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں