English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹھٹھہ: گودام پر چھاپا، گٹکا میٹریل اور 100 پیکٹ ماوا برآمد

القمر

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ دھابیجی انسپکٹر مبین پڑھیاڑ بمعہ اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر دھابیجی مارکیٹ میں گٹکا فروش ملزم اقبال بلوچ کے گٹکا گودام پر چھاپا مار کارروائی کرکے 153 کلو گٹکا میٹریل اور 100 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔ پولیس نے گٹکا میٹریل حراست میں لے کر فرار گٹکا فروش ملزم اقبال بلوچ کے خلاف تھانہ دھابیجی میں مقدمہ درج کر لیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے