ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک لبیک کے ضلعی رہنما حافظ ساجد حسین رضوی کے والد نمازِ جنازہ ادا

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان ضلع حیدرآباد کے ضلعی رہنما حافظ ساجد حسین رضوی کے والد ساجد محمد اقبال کی نمازِ جنازہ جامع مسجد سرفراز چاڑی پر ادا کی گئی، نمازِ جنازہ میں ٹی ایل پی کے صوبائی رہنما سلیمان سروری ایڈووکیٹ، ضلعی امیر حافظ ذیشان ربانی، ضلعی ناظم اعلیٰ غلام قادر ملکانی و دیگر ضلعی قیادت سمیت وکلاء تاجر برادری سے تعلق رکھنے والے افراد اور تحریکی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں