ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاڑکانہ: موئن جو دڑو میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) سندھ کے قدیم مقام موئن جو دڑو میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری، جبکہ جرمنی اور پولینڈ کے غیر ملکی سیاحوں کے وفد نے بھی موئن جو دڑو کا دورہ کیا۔ اسٹوپا، گریٹ باتھ، ڈی کے ایریا، میوزیم اور دیگر قدیمی جگہوں کے آثار دیکھے، غیر ملکی سیاحوں کے وفد کا موئن جو دڑو کے انچارج احسان عباسی نے استقبال کیا اور مقرر کردہ گائیڈ جاوید شیخ نے قدیم یادگاروں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی، جرمنی اور پولینڈ کے وفود نے کہا کہ وہ موئن جو دڑو کو دیکھ کر بہت خوش ہیں اور ان کی مہمان نوازی بھی بہت شاندار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں